"معقل بن یسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معقل بن یسار رضی ﷲ تعالٰی عنہ'''، پورا نام '''معقل بن یسار بن عبدﷲ بن معبر بن حراق بن لائی بن کعب بن عبد بن ثور بن ہزمہ بن لاطم بن عثمان بن مزینہ''' ہے۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ ایک [[صحابی]] [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول ﷺ]] ہیں۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کی کنیت '''ابو عبدﷲ''' ہے۔ انہیں [[معقل بن سنان]] بھی کہا جاتا ہے<ref>جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 758 </ref>
 
آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ ہی نے [[عمر ابن الخطاب|فاروق اعظم]] رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے حکم سے [[نہر معقل]] کھدوائی۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ [[بصرہ]] چلے گئے تھے اور وہیں بس گئے تھے اور وہیں گھر بنا لیا تھا اور [[بصرہ]] ہی میں عہد [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] رضی ﷲ تعالٰی عنہ کے اخیر میں فوت ہوئے۔ اس زمانے میں بصرہ کے [[والی]] [[عبید ﷲ بن زیاد]] تھے۔<ref>[[طبقات ابن سعد]]، [[محمد بن سعد]]، جلد 4، ص- 37</ref>
 
== حوالہ ==
 
 
* [[طبقات ابن سعد]]، [[محمد بن سعد]]، جلد ۴، ص- ۳۷
{{صحابی}}