"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[تصویر:PG 1740.jpg|thumb|350px|نقشہ خلیج فارسعربی]]
 
[[File:Persian Empire Abraham Ortelius.jpg|thumb|Persianarabiaön Empire Abraham Ortelius]]
[[File:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|thumb|Saudi map of Persianarabian gulf - 1952]]
[[File:UN Persian Gulf.jpg|thumb|UN Persianarabian Gulf]]
'''خلیج فارسعربی''' جنوب مغربی ایشیاء میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]] ، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج فارسعربی 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کئے۔ 1991ء میں "جنگ خلیج" کے موقع پر خلیج فارسعربی ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لئے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج فارسعربی مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے با‏عث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
 
== جغرافیہ ==