"اسکینڈینیویا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
robot Modifying: ms:Skandinavia; cosmetic changes
م (روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا)
م (robot Modifying: ms:Skandinavia; cosmetic changes)
آئس لینڈ دنیا کے سب سے زیادہ آتش فشانی علاقوں میں سے ایک ہے اور اندازا{{دوزبر}} اس جزیرے پر 200 آتش فشاں ہے۔ ناروے میں کئی وسیع وادیاں ہیں جنہیں "فورڈ" (Fjord) کہا جاتا ہے جبکہ سویڈن اور فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں جھیلیں ہیں۔ یہ وادیاں اور جھیلیں [[آخری برفانی عہد]] ([[انگریزی]]:Last Ice age) میں برف کے پگھلنے کے باعث وجود میں آئیں۔
 
== زراعت ==
جنوبی ڈنمارک اور سویڈن زرعی اعتبار سے علاقے میں سب سے زیادہ پیداواری علاقے ہیں جہاں کی اہم پیداوار [[گندم]]، [[جو]] اور [[آلو]] ہیں جبکہ سؤر اور دودھ دینے والے جانور بھی پالے جاتے ہیں۔ جنوبی ناروے اور آئس لینڈ میں بھیڑوں کو پالنا اہم ترین صنعت ہے۔
 
== ماحولیاتی مسائل ==
 
شمالی یورپ کا یہ علاقہ براعظم کے دیگر علاقوں کی بنسبت صنعتی آلودگی سے کہیں زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ آلودہ ہوائیں شمال کا رخ کرتی ہیں اور بارش کے ساتھ مل کر "تیزابی بارش" کا سبب بنتی ہیں۔ جو جنگلات اور جھیلوں کو آلودہ اور نباتات اور حیوانات کو تباہ کررہا ہے۔
[[mr:स्कँडिनेव्हिया]]
[[arz:اسكندنافيا]]
[[ms:ScandinaviaSkandinavia]]
[[nl:Scandinavië]]
[[nds-nl:Scandinavië]]
59,522

ترامیم