"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5.122.48.155 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2313981 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
5.122.48.155 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2313980 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
سطر 1:
[[تصویر:PG 1740.jpg|thumb|350px|نقشہ خلیج عربیفارس]]
 
[[File:Persian Empire Abraham Ortelius.jpg|thumb|arabiaönPersian Empire Abraham Ortelius]]
[[File:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|thumb|Saudi map of arabianPersian gulf - 1952]]
[[File:UN Persian Gulf.jpg|thumb|UN arabianPersian Gulf]]
'''خلیج عربیفارس''' جنوب مغربی ایشیاء میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]] ، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج عربیفارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کئے۔ 1991ء میں "جنگ خلیج" کے موقع پر خلیج عربیفارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لئے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج عربیفارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے با‏عث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
 
== جغرافیہ ==