"رابن ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ہے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی ۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی ، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ہے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔
 
[[زمرہ:مارین کاؤنٹی، کیلیفورنیا کی شخصیات]]
[[زمرہ:خود کشی کرنے والے امریکی مرد اداکار]]
[[زمرہ:امریکی مرد صوتی اداکار]]