"پہلی جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏نتائج: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا, typos fixed: ھوا ← ہوا (4) using AWB
سطر 46:
 
پہلی جنگ 95 برس پہلے نومبر کے مہینے میں ختم ھوئی تھی۔ مگر یہ جنگ آج بھی ظلم و برداشت کے داستانوں اور برداشت و رواداری کے جزبوں کو مزید کم سے کم تر کرتی چلی گئی۔ دنیا کے بیشتر اقوام اس جنگ میں آہستہ آہستہ حصہ بنتے گئے۔ اور یوں پوری دنیا اس جنگ کی آگ جھلستی چلی گئی۔ دنیا میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ پہلی بار دنیا نے کیمیائی اور زہریلی گیس کا استعمال دیکھا۔ یہ انسانی تاریخ کی تباہ کن جنگ تھی۔ جس میں تقریباًً 90 لاکھ مرد میدان جنگ میں ہلاک ھوئے۔ اور اتنے ہی افراد غربت ، بھوک اور بیماری کی نزر ھوگئے۔
تاریخ کے مطابق 19 ویں صدی کے آواخر میں یورپ میں اتحاد بننے لگے تھے۔ 1904 میں فرانس اور برطانیہ نے ایک معاہدہ کیا جو باقاعدہ اتحاد تو نہیں تھا۔ تاہم قریبی تعلقات کے لیے بے حد اہمیت کا حامل تھا۔ اسی طرح ایک معاہدہ برطانیہ اور روس کے مابین 1907 میں (TRIPLE ENTENTE) کے نام سے ایک معاہدہ ھواہوا تھا۔ جس میں روس ، فرانس اور برطانیہ شامل تھے۔ اب یورپ تقسیم ھوگیا۔ ایک طرف جرمنی ، آسٹریا ، ھنگری ، سربیا اور اٹلی جبکہ دوسری طرف روس ، فرانس اور برطانیہ تھے۔ جاپان بھی 1902 میں برطانیہ سے معاہدہ کر چکا تھا۔ اس لیے اس نے برطانیہ کی طرفداری کرتے ھوئے اعلان جنگ کیا۔ اسی خوف اور طاقت کے نشے میں دنیا کے بیشتر ممالک اس جنگ کا حصہ بنتے چلے گئے۔
پہلی عالمی جنگ بیسویں صدی کا پہلا بڑا تنازعہ تھا۔ اس تنازعے کی بظاہر ابتدا ایک قتل سے ھوئی۔ لیکن جنگ کے سائے کافی عرصے سے ان علاقوں پر منڈلا رھے تھے۔ لیکن اس کا باقاعدہ آغاز 1914 میں قتل کے بعد ھوا۔ہوا۔
پہلی جنگ عظیم جدید تاریخ کی سب سے زیادہ تباہ کن لڑائی تھی۔ اس جنگ میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ فوجی بھی ہلاک ھوئے۔ ہلاکتوں کی اتنی تعداد اس وجہ سے تھی کیونکہ بری ، بحری اور فضائی لحاظ سے جدید سے جدید تر ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال ھوا۔ہوا۔
اس جنگ میں ایک طرف برطانیہ اوور اس کے حواری تھے۔ جبکہ دوسری طرف جرمنی اور ترکی کے آخری سلطان کی فوجیں صف آرا تھیں۔ اس جنگ میں جانی اور مالی لحاظ سے اتنا نقصان ھوا۔ہوا۔ کہ دنیا کی تاریخ میں اسکی مثال مشکل سے ملے گی۔ بلکہ اگر یہ کھا جائے تو غلط نہ ھوگا۔ کہ دنیا میں اس جنگ سے پہلے کی جتنی اموات ھوئی تھیں ، کو اگر ایک طرف رکھاجائے اور اس جنگ میں جتنی اموات ھوئیں۔ یہ اموات اُن تمام جنگوں سے زیادہ تھیں۔
پہلی عالمی جنگ میں دو کروڑ سے زیادہ افراد ہلاک ، لاکھوں غربت ، بھوک ، بیماریوں کی نزر ھوگئےتھے۔ ان تمام میں ہلاک فوجیوں کی تعداد الگ تھی۔ جوکہ ایک کروڑ کے لگ بھگ تھی۔
پہلی عالمگیر جنگ اس بات کی غمازھے۔ کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کرے۔ اور انسان جتنا بھی اپنے آپ کو مہذب کہلائے، وہ نظریئے اور زہنیت سے اب بھی ایک وحشی درندے سے کم نہیں۔ اور اُس نے اکثر مواقع پر یہ بات ثابت کی ہے۔