"برلن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[File:Collage Berlin2.jpg|thumb|Collage Berlin]]
 
''برلن'' [[مغربی جرمنی|وفاقی جمہوریہ جرمنی]] کا [[دارالحکومت]] اور اس کی 16 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمال مشرقی جرمنی میں [[برلن- برانڈین بورگ شہری خطے]] میں واقع ہے۔ 34 لاکھ کی آبادی کے ساتھ یہ ملک کا سب سے بڑا اور [[یورپی اتحاد]] کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی کاحامل شہر ہے۔
 
برلن یورپی سیاست، ثقافت اور سائنس کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے۔ شہر بین البراعظمی نقل و حمل کا مرکز ہے اور کئی مایہ ناز جامعات، کھیلوں کی تقاریب، سازندوں اور عجائب گھروں کا گھر ہے۔ اس کی معیشت شعبہ خدمات پر انحصار کرتی ہے۔
 
برلن اپنے میلوں، معاصر طرز تعمیر، شبانہ زندگی اور جدید فنون کے باعث بین الاقوامی شہر رکھتا ہے۔ ایک اہم سیاحتی مقام اور 180 سے زائد اقوام سے تعلق رکھنے والے افراد کے گھر کی حیثیت سے ان کی توجہ کامرکز ہے۔
 
یہ شہر [[1936ء]] میں [[اولمپکس]] اور [[2006ء]] میں [[فیفا عالمی کپ|فیفا ورلڈ کپ]] کے حتمی مقابلے کا میزبان بھی رہا ہے۔
== تاریخ ==
 
13 ویں صدی سےتاریخ کا حصہ بننے والا یہ شہر [[پروشیا|سلطنت پرشیا]] (1701ء سے)، [[جرمن سلطنت]] (1871ء تا 1918ء)، [[ویمار جمہوریہ]] (1919ء تا 1932ء) اور [[نازی جرمنی]] (1933ء تا 1945ء) کا دارالحکومت رہا۔
 
[[1918ء]] میں جب [[پہلی جنگ عظیم]] ختم ہو چکی تھی، برلن کو ویمار جمہوریہ قرار دیا گیاـ 1920ء میں برلن کے گرد و نواح کے دیہات کو ملا کر ایک بڑا شہر بنایا گیا جس کی آبادی 40 لاکھ کے قریب تھی ـ
 
[[1933ء]] کے انتخابات میں [[نازی جماعت]](ناتسی) کے سربراہ [[ہٹلر|ایڈولف ہٹلر]] (آڈولف)حکمران بنے۔ ان کے دور میں [[یہودی|یہودیوں]] سمیت ملک کی تمام غیر آریائی باشندوں پر بہت منفی اثرات مرتب ہوئے۔ نازی (ناتسی) حکومت سے پہلے برلن میں یہودیوں کی تعداد 17 لاکھ تھی ـ لیکن 1938ء میں "کرستال ناخت"(کرسٹال ناخٹ)کے بعد ہزاروں یہودیوں کو قریبی "زاشن ہاؤزن کیمپ"(زاکسن ہاؤزین) میں قید کر دیا گیاـ 1943ء کے بعد ان کو [[آشوٹز]] (آؤش وٹز)جیسے کیمپوں میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا بڑی تعداد میں مبینہ قتل عام کیا گیاـ ہٹلر کا ارادہ تو تھا کہ برلن کو دوبارہ ایک عظیم طرز پر تعمیر کیا جائے لیکن [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] کی وجہ سے صرف اولمپک اسٹیڈیم ہی بن پایاـ
 
دوسری جنگِ عظیم نے برلن میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی خصوصاً فضائی حملوں سے برلن شہر کی عمارات کو زبردست نقصان پہنچا۔ جنگ کے بعد [[مشرقی جرمنی]] سے بڑی تعداد میں پناہ گزینوں نے برلن کا رخ کیا۔
 
جرمنی کی شکست کے بعد مفتوحہ جرمنی کو چاروں فاتح اقوام [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]]، [[برطانیہ]] اور [[فرانس]] اور [[سوویت اتحاد]] نے آپس میں تقسیم کر لیا اور اسی تقسیم کے نتیجے میں برلن شہر بھی چار حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ سوویت اتحاد کے زیر نگیں علاقہ [[مشرقی برلن]] کہلایا اور باقی اتحادیوں کا علاقہ [[مغربی برلن]]۔ یوں برلن اگلی کئی دہائیوں تک [[سرد جنگ]] کے تناؤ کا مرکز بنا رہا۔ اس دوران [[برلن ناکہ بندی]] اور [[دیوار برلن]] پر دنیا بھر کی نظریں مرکوز رہیں۔
 
سرد جنگ کے اس عہد میں مغربی جرمنی کا دارالحکومت [[بون]] قرار دیا گیا کیونکہ برلن چاروں جانب سے سوویت علاقوں کے گھیرے میں تھا جبکہ سوویت زیر اثر مشرقی جرمنی برلن ہی کو اپنا دارالحکومت قرار دیتا رہا تاہم اتحادیوں نے اس کو کبھی مشرقی جرمنی کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیا۔ [[1961ء]] سے [[1989ء]] میں [[دیوار برلن]] کے انہدام تک یہ شہر یوں ہی منقسم رہا لیکن 1990ء میں [[جرمن اتحاد مکرر]] کے بعد شہر کو ایک مرتبہ متحد شکل میں ابھر اور جرمنی کا دار الحکومت بنا دیا گیا۔
 
سرد جنگ کے اس عہد میں مغربی جرمنی کا دارالحکومت [[بون]] قرار دیا گیا کیونکہ برلن چاروں جانب سے سوویت علاقوں کے گھیرے میں تھا جبکہ سوویت زیر اثر مشرقی جرمنی برلن ہی کو اپنا دارالحکومت قرار دیتا رہا تاہم اتحادیوں نے اس کو کبھی مشرقی جرمنی کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیا۔ [[1961ء]] سے [[1989ء]] میں [[دیوار برلن]] کے انہدام تک یہ شہر یوں ہی منقسم رہا لیکن 1990ء میں [[جرمن اتحاد مکرر]] کے بعد شہر کو ایک مرتبہ متحد شکل میں ابھر اور جرمنی کا دار الحکومت بنا دیا گیا۔
 
== جڑواں شہر ==
 
جڑواں شہر
* {{پرچم تصویر|امریکہ}} – [[لاس اینجلس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] (1967ء)
* {{پرچم تصویر|فرانس}} – [[پیرس]]، [[فرانس]] (1987ء)
* {{پرچم تصویر|ہسپانیہ}} – [[میدرد]]، [[ہسپانیہ]] (1988ء)
سطر 43 ⟵ 42:
* {{پرچم تصویر|نمیبیا}} – [[ونڈہوئیک]]، [[نمیبیا]] (2000ء)
* {{پرچم تصویر|برطانیہ}} – [[لندن]]، [[برطانیہ]] (2000ء)
 
 
{{نامکمل}}