"پمپاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
پمپا یا پامپا [[جنوبی امریکہ|جنوبی امریکا]] کے وسیع میدانوں کو کہا جاتا ہے جہاں درخت نہیں ہیں لیکن چراگاہیں بکثرت موجود ہیں۔ کوئنچا زبان میں پمپا کا مطلب "میدان" ہے۔ جنوبی [[برازیل]]، [[یوراگوئے]] اور [[ارجنٹائن]] کے ان میدانوں میں مویشی خوب پالے جاتے ہیں ۔ [[شمالی امریکہ|شمالی امریکا]] کے اسی قسم کے میدان "[[پریریز]]" کہلاتے ہیں ۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] کے جنوب مشرق میں ایسے میدانوں کو "[[سوانا]]" کہا جاتا ہے۔
 
{{نامکمل}}