"ہوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 3:
[[ملف:Hawaii_Islands2.png|thumb|جزائر ہوائی]]
 
[[ملف:Downtown_Honolulu.jpg|left|thumb|]]
 
'''ہوائی''' [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کی 50 ویں ریاست ہے جو امریکہ کی دیگر ریاستوں سے دور [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع ہے۔ جزائر کی یہ کڑی [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے نتیجے میں وجود میں آئی جن میں سے صرف ایک [[ماؤنا لوا]] آج تک متحرک ہے۔ جزیرے کے حقیقی باشندے پولینیشیائی ہیں لیکن غیر ملکیوں کی مسلسل آمد کے باعث اب یہ کل آبادی کا صرف 2 فیصد رہ گئے ہیں۔
 
 
'''ہوائی''' [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] کی 50 ویں ریاست ہے جو امریکہ کی دیگر ریاستوں سے دور [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع ہے۔ جزائر کی یہ کڑی [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے نتیجے میں وجود میں آئی جن میں سے صرف ایک [[ماؤنا لوا]] آج تک متحرک ہے۔ جزیرے کے حقیقی باشندے پولینیشیائی ہیں لیکن غیر ملکیوں کی مسلسل آمد کے باعث اب یہ کل آبادی کا صرف 2 فیصد رہ گئے ہیں۔
 
== رقبہ ==
سطر 13 ⟵ 11:
 
== آبادی ==
 
 
 
== تاريخ ==
 
 
== دارالحکومت ==
 
 
 
== صنعت ==
 
ہوائی کی سب سے اہم صنعت [[سیاحت]] ہے جس کا اندازا اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک تہائی آبادی کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے۔ [[پرل ہاربر]] پر واقع مشہور بحری فوجی بندرگاہ بھی ملازمت کا بڑا ذریعہ ہے۔ علاوہ ازیں یہاں [[گنا]]، [[کیلا|کیلے]] اور [[پھل]] بھی کاشت کیے جاتے ہیں جنہیں برآمد کیا جاتا ہے۔
 
 
== ماحولیاتی خطرات ==