"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:USA Names Oklahoma.png|تصغیر|اوکلاہوما]]
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔
 
== تاريخ ==
یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہو‌ئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔
 
== دارکلحکومت ==
اسی نام کا ایک شہر [[اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما|اوکلاہوما سٹی]] دارکلحکومت ہے۔
 
 
== رقبہ ==
سطر 16 ⟵ 15:
 
(2000ء): 3,450,654
 
 
{{امریکی سیاسی تقسیم}}