"لاطینی امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:لاطینی امریکہ بجانب زمرہ:لاطینی امریکا
م ←‏تعریف: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 9:
* عام طور پر لاطینی امریکا امریکین کے اس خطے کو کہا جاتا ہے جہاں نو آبادیاتی دور میں اسپین اور پرتگال کا قبضہ رہا: [[میکسیکو]]، [[وسطی امریکہ]] کا بیشتر حصہ اور [[جنوبی امریکہ]]، بشمول [[کیوبا]]، [[پورٹو ریکو]] اور [[کیریبین]] خطے کی [[جمہوریہ ڈومینکن]] شامل ہیں۔
* علاوہ ازیں چند افراد رومان زبانیں (ہسپانوی، پرتگیزی، [[فرانسیسی]] و دیگر) بولنے والے تمام علاقوں کو لاطینی امریکہ میں شمار کرتے ہیں جن میں [[کینیڈا]] کا صوبہ [[کیوبک]]، [[ہیٹی]]، [[مارٹینک]] اور [[گواڈیلوپ]] بھی شامل ہو جاتے ہیں۔
* امریکہ میں یہ اصطلاح اس پورے علاقے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] کے جنوب میں واقع ہے۔ اس طرح [[بیلیز]]، [[جمیکا]]، [[بارباڈوس]]، [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]]، [[گیانا]] اور [[سرینام]] جیسے ممالک بھی اس تعریف کے ضمن میں آ جاتے ہیں جہاں [[رومانوی زبانیں]] نہیں بولی جاتیں۔
* تاریخی طور پر لاطینی امریکہ ان تمام علاقوں پر محیط ہو سکتا ہے جو ہسپانوی، پرتگیزی یا فرانسیسی قبضے میں رہے۔ اس تعریف میں [[فلوریڈا]] اور [[فرانسیسی لوزیانا]] بھی لاطینی امریکہ میں شامل ہوتا ہے۔
حالانکہ یہ اصطلاح درست نہیں کیونکہ کینیڈا میں کیوبک اور امریکہ میں [[اکاڈیا]]، [[لوزیانا]]، [[سینٹ پیئر]] اور [[میکولون]] اور [[میکسیکو]] کے شمال میں فرانسیسی بولنے والے علاقے شامل ہیں جو کسی طرح لاطینی امریکہ میں شامل نہیں ہوتے۔