"باسفورس پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[Image:Bosphorus Bridge from above.jpg|thumb|250px|ایشیائی جانب سے پل کا دلکش منظر]]
''باسفورس پل'' ([[ترک زبان|ترکی زبان]]: Boğaziçi Köprüsü) [[استنبول]]، [[ترکی]] میں [[آبنائے باسفورس]] پر قائم ایک پل ہے۔ یہ شہر کے یورپی علاقے [[اورتاکوئے]] اور ایشیائی حصے [[بیلربے]] کو ملاتا ہے اور باسفورس پر قائم ہونے والا پہلا پل ہے۔ یہ پل 1510 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] طویل ہے جبکہ اس کی عرصے کا عرض 39 میٹر ہے۔ اس کے دونوں برجوں کے درمیان فاصلہ 1074 میٹر ہے اور سڑک کی سطح سے بلندی 105 میٹر ہے۔ یہ [[سطح سمندر]] سے 64 میٹر بلند ہے اور [[1973ء]] میں تکمیل کے بعد دنیا کا چوتھا سب سے بڑا سسپنشن پل بن گیا تاہم یہ [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] سے باہر دنیا کا سب سے بڑا سسپنشن پل ہے۔
 
== تاریخ ==