"ارتریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
←‏مغرب سے تعلقات: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (←‏مغرب سے تعلقات: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB)
 
== مغرب سے تعلقات ==
[[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا]] کے ساتھ ارتریا کے تعلقات کافی پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔ اگرچہ دونوں ملکوں میں [[دہشت پر جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]] میں تعاون جاری ہے تاہم دیگر معاملات میں خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔ [[اکتوبر]] [[2008ء|2008]] سے تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے جب [[اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ]] جندیائی فریزر نے ارتریا کو "دہشت گردی کی حامی قوم" قرار دیا اور کہا کہ عین ممکن ہے کہ امریکہ ایران اور سوڈان کے ساتھ ساتھ ارتریا کو بھی بدمعاش ریاست قرار دے دے۔ اس واقعے کی وجہ ایک صومالی اسلامی انتہا پسند رہنما کا ارتریا میں پناہ لینا ہے۔
 
ارتریا کے تعلقات اٹلی اور یورپی یونین کے ساتھ امریکہ کی نسبت زیادہ بہتر ہیں۔
87,008

ترامیم