"یوٹیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا, typos fixed: موقع جال ← ویب سائٹ using AWB
سطر 15:
}}
 
[['''یوٹیوب]]''' ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک [[موقعِ حبالہ|موقعویب جالسائٹ]] ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ [[پے پال]] کے تین سابق ملازمین نے [[فروری]] [[2005ء]] میں یوٹیوب قائم کی۔ [[نومبر]] [[2006ء]] میں [[گوگل|گوگل انکارپوریٹڈ]] نے 1.65 ارب [[ڈالر]] کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا، اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ادارے کے صدر دفاتر [[سان برونو]]، [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں واقع ہیں۔ یوٹیوب صارف کے وڈیو مواد کو دکھانے کے لیے [[ایڈوب]] کی [[فلیش وڈیو ٹیکنالوجی]] استعمال کرتا ہے۔ یوٹیوب پر پیش کردہ بیشتر مواد انفرادی طور پر اس کے صارفین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے البتہ [[سی بی ایس]]، [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]]، [[یو ایم جی]] اور دیگر ابلاغی ادارے بھی یوٹیوب شراکت منصوبے کے تحت اپنا کچھ مواد پیش کرتے ہیں۔
 
غیر مندرج صارفین یوٹیوب پر وڈیو دیکھ سکتے ہیں جبکہ مندرج صارفین کو لامحدود وڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔ ممکنہ طور پر ناپسندیدہ مواد 18 سال سے زائد عمر کے مندرج صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ یوٹیوب کی شرائط کے تحت رسوائی کا باعث بننے والا، فحش، حقوق دانش کی خلاف ورزی کرنے والا اور جرائم پر ابھارنے والا مواد پیش نہیں کیا جا سکتا۔ مندرج صارفین کے کھاتے "چینلز" کہلاتے ہیں۔
سطر 21:
یوٹیوب انگریزی کے علاوہ 16 سے زائد زبانوں میں سہولیات فراہم کرتی ہے جن میں [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]]، [[چینی زبان|چینی]] اور دیگر شامل ہیں۔
== بندش ==
[[ستمبر]],[[ 2012]] میں ''' توہینِ رسالت پر مبنی''' [[ فلم]] یوٹیوب پر زپر اثقال ہونے کی وجہ سے مختلف اسلامی ممالک نے یوٹیوب کی بندش کر دی تھی۔ یوٹیوب,[[ پاکستان ]] میں کئی سال بند رہی پھر سال [[ 2015 ]] کے آواخر میں اسے کھول دیا گیا۔
 
[[زمرہ:متعدد اللسانی ویب سائٹ]]