"کٹھمنڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ کھٹمنڈو کو کاٹھمنڈو کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox settlement
|name = کھٹمنڈوکاٹھمنڈو میٹروپولیٹن شہر<br />Kathmandu Metropolitan City
|native_name = काठमाण्डू महानगर, यें देय्
|native_name_lang = ne, نیپال بھاسا
|old_names = Kasthamandap, Kantipur
|settlement_type = [[فہرست نیپال کے شہر|میٹروپولیٹن شہر]]
|motto =میری میراث، میرا فخر، میرا کھٹمنڈوکاٹھمنڈو
|image_skyline = Kathmandu sites collage.jpg
|imagesize = 250px
سطر 24:
|subdivision_name2 = [[باگمتی زون]]
|subdivision_type3 = [[نیپال کے اضلاع|ضلع]]
|subdivision_name3 = [[ضلع کھٹمنڈوکاٹھمنڈو|کھٹمنڈوکاٹھمنڈو]]
|subdivision_type4 = [[انسانی ترقیاتی اشاریہ]]
|subdivision_name4 = {{increase}} 0.710 <span style="color:#fc5;"> اعلی</span> <ref>{{cite web|url=http://www.internal-displacement.org/8025708F004CE90B/(httpDocuments)/0865FF03B159B9C1C1257980002F2D30/$file/Nepal_Central_Region_Overview_Paper.pdf|title=An Overview of the Central Development Region (CR)|publisher=Internal-displacement.org|format=[[پی ڈی ایف|PDF]]|accessdate=November 25, 2013}}</ref>
سطر 79:
}}
 
'''کھٹمنڈوکاٹھمنڈو''' ( نیپالبھاشا:येँ, انگریزی:Kathmandu ) [[نیپال]] کا سب سے بڑا [[شہر]] اور [[دارالحکومت|دارلحکومت]] ہے۔ دریائے [[باگمتی]] کے کنارے پندرہ لاکھ آبادی کا یہ شہر، شہری اور نیم شہری آبادی پر مشتمل ہے۔ شہر [[دریا]] کے ساتھ وادی میں آباد ہے جہاں دو مزید شہر [[پٹن]] اور [[بھگت پور]] واقع ہیں۔
 
== تاریخ ==
 
خیال ہے کہ کٹھمنڈوکاٹھمنڈو کی وادی 900 سال قبل مسیح میں آباد ہوئي ہو گی جہاں سے کئی سو سال قبل مسیح کی اشیاء دستیاب ہوئی ہیں، اور [[185ء]] کی تحریریں بھی دستیاب ہوئی ہیں۔ سب سے پرانی عمارت تقریبا ایک ہزار سال پرانی ہے۔ خیال ہے کہ چھٹی صدی عیسوی میں [[بدھ]] اور اس کے پیروکار آج کے پٹن کے علاقہ میں آباد تھے، جس کا بہرحال کوئی ثبوت دستیاب نہیں ہو سکا ہے۔ پٹن کے گرد چار [[سٹوپا]] کے بارے میں خیال ہے کہ یہ تیسری صدی قبل مسیج میں [[مورین]] بادشاہ [[اشوکا]] نے تعمیر کیے تھے۔ بدھ کی کہانیوں کی طرح اشوکا کے بھی وہاں آنے جانے کی کہانیاں مشہور ہیں لیکن ثبوت دستیاب نہیں ہو سکے۔ لیکن سٹوپا کے تیسری صدی قبل مسیح یا اس کے لگ بھگ کی تعمیر لگتے ہین۔ [[کیرانٹ]] کھٹمنڈو کی وادی کے پہلے حکمران ہیں جن کے بارے میں دستاویز دستیاب ہیں۔ ان کے محل کے باقیات پٹن کے قریب [[ہرنیاوارنا مہاویہارا]] میں موجود ہیں جس کو [[پاتوکودون]] کہتے ہیں۔ [[لچھاوی]] حکمران جنکی تحریریں [[464ء]] کی ہیں [[کیرانٹ]] کے بعد دوسرے حکمران تھے اور جن کے [[ہندوستان]] کے [[گپتا سلطنت|گپتا]] حکمرانوں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ [[مالا]] حکمرانوں نے نیپال پر بارہویں صدی عیسوی سے سترہویں صدی تک حکومت کی جن سے کھٹمنڈو کی یہ وادی [[شاہ]] حکمران خاندان کے [[پرتھوی نارائن شاہ]] نے فتح کی اور موجودہ نیپال کی بنیاد رکھی۔ کٹھمنڈو میں موجود زیادہ تر تاریخی عمارات مالا دور حکومت کی ہیں۔
 
روایات کے مطابق ما‍ضی میں علاقہ ایک جھیل پر مشتمل تھا جس کا پانی [[شاکیامونی]] بدھ کے پیروکار [[منجوشری]] نے جنوب میں ایک چٹان کاٹ کر بہا دیا تھا اور اس طرح علاقہ میں رہنے کے لیے جگہ دستیاب ہوئی۔ موجودہ نام کا ماخذ واضح نہیں ہے لیکن خیال ہے کہ اس کا نام [[کشتہ (کاٹھ) منڈپ]] سے نکلا ہے جس کا مطلب [[سنسکرت]] میں [[لکڑی]] کا [[مندر]] ہے۔
سطر 89:
== موجودہ شہر ==
 
کھٹمنڈوکاٹھمنڈو کی موجودہ وادی میں تین شہر ہیں۔ کھٹمنڈو،کاٹھمنڈو، دریائے باگمتی کے جنوب میں پٹن اور بھگت پور۔ کھٹمنڈوکاٹھمنڈو اور پٹن ایک ساتھ دریا کے دونوں طرف کنارے کنارے چلتے ہیں جبکہ بھگت پور مشرقی طرف پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔ پٹن میں کئی غیر ملکی رہتے ہیں اور وہاں ہی غیر ملکی امدادی ایجنسیوں کے دفاتر بھی ہیں۔
 
== آب و ہوا ==