"جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م better quality image
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جنگ دو فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کے درمیان تنازعہ کے نتئجےنتیجے میں ہونے والے تصادم کو کہا جاتا ہے۔ جنگ کی بھی کئی اقسام ہیں۔ جنگ مسلح بھی ہوسکتی ہے اور سرد جنگ بھی۔ مسلح جنگوں کے دوران فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کی مسلح [[افواج]] اپنی ملک و قوم کے دفاع کے لئے آگے آتے ہیں اور اپنی قوم کو آنے والے خطرات سے بچاتے ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جنگوں کے نتیجے میں بے دریغ [[انسانی]] جانوں کا زیاں ہوتا ہے، لاکھوں افراد مارے جاتے ہیں، [[عورتیں]] [[بیوہ]] اور [[بچے]] [[یتیم]] ہوجاتے ہیں۔ جنگ میں فتح جس کسی کی بھی ہو، نقصان انسانیت کا ہی ہوتا ہے۔
 
== تفصیلات: ==
۱۔کلوویٹز* 1۔کلوویٹز کے مطابق جنگ ایسی چیز ہے جس میں تلوار قلم کی جگہ لے لیتی ہے۔
۲۔ہوفمین* 2۔ہوفمین نیکسن کے مطابق دو مختلیف گروپ منظور شدہ قوتیں جو ایک دوسرے پر قوتیں ازماتی ہے۔
۳۔جے* 3۔جے پی والٹر کے مطابق جنگ میں کوئی بھی ریاست مختلیف صورتوں میں ھملہ کرتی ہے جیسے کے جسمانی قوت میں فوجی قوت وغیرہ یہ مختلف گولز اور اشیاء کے وصول کے لئے جدو جہد کرتی ہے۔
== جنگ کے نوعیت: ==
جنگ کی نوعیت سے مراد سیاسی حصول اور سفارتی مقاصد کو حاصل کرنا۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جنگ»