30,626
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
|||
'''امام بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
== ولادت ==
نصف ماہِ رمضان [[762ھ]] میں مصر میں پیدا ہوئے
== نام و نسب ==
پورا نام محمود بن احمد بن
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔
== تصنیفات ==
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
* تاريخ الأكاسرة
== وفات ==
علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ[[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
== حوالہ جات ==
|