"زین العابدین ابن نجیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شیخ زین العابدین عمر بن ابراہیم بن نجیم([[926ھ]]-[[970ھ]])
== ولادت ==
یہ ابن نجیم مصری کے نام سے مشہور ہیں انکی ولادت [[926ھ]] میں ہوئی[[فقہ حنفی]] کے بہت بڑے فقیہ ہیں اصول فقہ کے بڑے ماہر ،[[عالم]] محقق اور کثیر التصانیف ہیں <br />
== حصول علم ==
شیخ شرف الدین بلقینی اور شیخ شہاب الدین شعبی اور شیخ امین الدین بن عبد العال اور ابو الفیض سلمی وغیرہ سے علوم پڑھے اور ان سے افتاء اور تدریس کی اجازت حاصل کی اور اپنے اشیاخ کے حین حیات ہی میں تدریس و افتاء کا کام شروع کر کے بہت لوگوں کو فائدہ پہنچایا اور شہرت پائی۔
== علم باطنی ==
طریقت کا علم شیخ عارف باللہ سلیمان حصیری سے حل کیا،آپ کو حل مشکلات قوم میں بڑا ذوق تھا۔عارف شعرانی کا قول ہے کہ میں نے دس سال آپ کی مصاحبت کی مگر کوئی عیب کی بات آپ میں نہ دیکھی اور 953ھ میں آپ کے ساتھ حج کیا سو آ پ کو اپنے جیران وغلمان کے حق میں جاتے آتے بڑا خلیق و شفیق پایا حالانکہ آدمی کے اخلاق سفر میں بدل جاتے ہیں۔
== تصنیفات ==
ان کی بہت سی [[تصانيف]]، میں سے چند ایک یہ ہیں
* [[الأشباه والنظائر]] فی اصول الفقہ،
سطر 6 ⟵ 12:
* الرسائل الزينيۃ 41 رسالۃ في مسائل فقہيۃ،
* اورالفتاوى الزينيۃ ہیں۔( الأعلام للزركلي)<ref>موسوعۃ فقہیہ، جلد 1 ،صفحہ 441 ،جینوین پبلیکیشنز نیو دہلی انڈیا</ref>
== وفات ==
وفات آپ کی بقول سید احمد حموی اور مصنف رسائل زینیہ8؍ماہ رجب [[970ھ]] میں ہوئی۔<ref>معجم المؤلفین</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}