"افغانستان میں سوویت جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
افغانستان میں لڑی جانے والی سوویت یا روسی لڑائی 9 سال تک لڑی گئی۔ اس کا آغاز دسمبر [[1979ء]] میں ہوا جبکہ اس کا اختتام فروری [[1989ء]] میں ہوا۔ اس لڑائی میں ایک طرف تو افغان فوج کے نام پر روسی فوج لڑ رہی تھی تو دوسری طرف ساری دنیا کے مجاہدین روس کے خلاف بر سر پیکار تھے۔ [[امریکہ]] اور [[روس]] کے درمیان سرد جنگ کی وجہ سے امریکہ اس جنگ میں کھل کر نہیں کود سکتا تھا مگر امریکی [[سی آئی اے]] اور پاکستانی [[آئی ایس آئی]] نے کھل کر مجاہدین کی تربیت اور ہر طرح سے معاونت کی۔ اربوں ڈالر کا سرمایہ [[برطانیہ]]، [[امریکہ]]، [[سعودی عرب]] ،پاکستان اور دوسرے ممالک نے روس کےخلاف مجاہدین کو دیا۔ [[پاکستان]] نے بھی اس جنگ میں حصہ لیا اور [[پاکستان]] نے ہزاروں مجاہدین [[روس]] کیخلاف لڑنے گئے ۔
 
==پس منظر==
یہ بھی سچ ہے کے پاکستان نے جہاد کے نام پر افغانو کو بے وقوف بنایا==
 
==بین الاقوامی رد عمل==