"شمس الائمہ سرخسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{distinguish|محیط سرخسی}}
[[شمس الائمہ]] '''سرخسی''' کا پورا نام '''ابو بکر محمد بن ابی سہل احمدسرخسیاحمد الملقب بہ رضی الدین سرخسی''' (متوفی:ہے۔[[483ھبرہان الاسلام]])ہے۔ بھی لقب تھا
== ولادت ==
ان کی ولادےولادت [[400ھ]] بمطابق [[1010ء]] یا 1009ء بمقام [[سرخس]] ہوئی وہ پانچویں صدی کے ان علماء سے ہیں جنہیں آیۃمن آیات اللہ کہا جاتا ہے۔
== حصول علم ==
علم دین حاصل کرنے کیلئے [[شمس الائمہ]] [[عبد العزیز الحلوانی|عبد العزیز حلوانی]] سے حاصل کیا اور علوم و فنون میں اس قدر کمال حاصل کیا کہ جب ان کے استاد فوت ہوئے تو ان کی مسند پر بیٹھے
سطر 9:
== المبسوط کی املاء ==
شمس الائمہ امام سرخسی کے دل کی خواہش تھی کہ امام [[حاکم شہید]] کی [[کتاب الکافی]] کی شرح لکھیں۔چنانچہ انہوں اسی کنویں سے اپنی عظیم کتاب’’[[المبسوط]]‘‘املا کرانی شروع کی۔ یہ منفرد شاہکار اوزجندکے ایک گمنام کنویں نما قید خانے میں وجود میں آیا کہ تیس ضخیم جلدوں کی یہ کتاب املا کرادی ۔اس کتاب کو فقہ حنفی کے مستند ماخذ میں شمار کیا جاتا ہے۔<br />
کتاب محیط جو آپ نے تصنیف کی ہے وہ اصل میں چار کتابیں ہیں ایک محیط کبیر جو چالیس مجلد ہے،دوسری دس مجلد،تیسری چار مجلد،چوتھی دو مجلدہے۔بعض علماء کہتے ہیں کہ پہلی محیط کبیر آپ کی تصنیف نہیں بلکہ اس کو [[صدر الشہید|حسام الدین صدر الشہید]] کے بھائی کے بیٹے محمود بن [[صدر السعيد|صدر السعید تاج الدین احمد بن برہان الدین]] [[صدر الشہید|صدر الشہیدعبدلعزیز بن عمر بن مازہ]] نے تصنیف کیا ہے اور اپنے دادا کی طرف منسوب کر کے محیط برہانی کے نام سے مشہور کیاہے،باقی تین محیط آپ کی تصنیفات سے ہیں اور ان کو محیط رضوی کہتے ہیں۔
امام سرخسی کی دوسری مشہور ترین کتاب [[السيرالکبیر|شرح السیر الکبیر]] ہے جو جنگ اور بین الاقوامی تعلقات کے اسلامی قوانین پر مستند ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ کتاب بھی قید ہی کی حالت میں لکھی گئی۔اسکے علاوہ ایک اور مشہور معروف کتاب’’اصول السرخسی‘‘بھی قید ہی کی حالت میں آپ نے تالیف فرمائی۔آخر الذکر دونوں کتابوں کا اختتام رہائی کی حالت میں فرمایا۔جبکہ ’’المبسوط‘‘کتاب مکمل قید کی حالت میں لکھی گئی۔ <ref>الموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net</ref>
 
== وفات ==
برہان الاسلام امام سرخسی [[483ھ]] میں [[دمشق]] میں فوت ہوئے،
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}