"ضلع کیچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Balochistan Dist Kech.svg|thumb|صوبہ بلوچستان میں ضلع کیچ کا محل وقوع]]
 
'''ضلع کیچ''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کا ایک ضلع ہے۔ پرانا نام ضلع تربت تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں [[تربت|تربت،]] مند ، [[زامران]]، بلیدہ،[[بلیدہ]]، تمپ اور دشت شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 750000 کے لگ بھگ تھی۔ اس میں بلوچستان کا شہر [[تربت]] واقع ہے۔ پہلے یہ ضلع مکران میں شامل تھا مگر 1977ء میں [[ضلع کیچ|ضلع تربت]] کے نام سے الگ ضلع بن گیا۔ 1995ء میں اس کا نام ضلع کیچ رکھ دیا گیا۔
 
== تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ==
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
* <nowiki>[[تحصیل بلیدہ]]</nowiki>
* <nowiki>[[تحصیل [[زامران]]</nowiki>]]
* <nowiki>[[تحصیل تمپ]]</nowiki>
* ۔ <nowiki>[[تحصیل مند]]</nowiki> اور<nowiki>[[ تحصیل دشت]]</nowiki>