"شہاب الدین ابن المجدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ان کا نام “ابو العباس شہاب الدین احمد بن رجب بن طنبغا” ہے، ابن المجدی کہلاتے ہیں، ریاضی اور فلک کے س...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ان کا نام “ابو العباس شہاب الدین احمد بن رجب بن طنبغا” ہے، ابن المجدی کہلاتے ہیں، ریاضی اور فلک کے سائنسدان تھے، قاہرہ میں 760 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 10 ذی القعدہ 850 ہجری کو وفات پائی، سخاوی کہتے ہیں: “حساب، ہندسہ، ہیئت، فرائض، اور علمِ وقت میں ان کا کوئی مقابل نہیں تھا”، سیوطی کہتے ہیں: “وہ فقہ، نحو، فرائض، حساب، ہیئت، اور ہندسہ کے ماہر تھے” ان کی بہت ساری تصنیفات میں ہم تک صرف چند ہی پہنچی ہیں جو قاہرہ لیڈن اور اکسفرڈ کی لائبیریوں میں موجود ہیں جن میں قابلِ ذکر: الیتیم فی صناعہ التقویم، ہیئت میں “ارشاد الحائر الی تخطیط فضل الدوائر”، تعدیل القمر، تعدیل زحل.
 
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]
[[زمرہ:سائنسدان]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]