"غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ان کا نام “جمشید بن محمود بن مسعود” ہے، غیاث الدین ان کا لقب ہے، آٹھوی صدی ہجری کے دوسرے حصہ میں کاش...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ان کا نام “جمشید بن محمود بن مسعود” ہے، غیاث الدین ان کا لقب ہے، آٹھوی صدی ہجری کے دوسرے حصہ میں کاشان میں پیدا ہوئے چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، “اولغ بک” کی دعوت پر سمرقند چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور طبیعات میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں، ابن مسعود کی وفات نویں صدی ہجری کے اوائل میں ہوئی، بہت ساری تصنیفات چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر “نزہہ الحدائق”، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں “رسالہ الجیب والوتر”، “مفتاح الحساب” جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کئے گئے ہیں.
 
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]
[[زمرہ:سائنسدان]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]