"ابن شاطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ان کا نام “الحسن بن علی بن ابراہیم بن محمد بن المطعم” ہے، ابن الشاطر کے لقب سے جانے جاتے ہیں، آٹھویں...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ان کا نام “الحسن بن علی بن ابراہیم بن محمد بن المطعم” ہے، ابن الشاطر کے لقب سے جانے جاتے ہیں، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی دان تھے، دمشق میں 704 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 777 ہجری کو انتقال کیا، آلاتِ رصد اور علمِ فلک کے سائنسدان تھے.
 
[[زمرہ:ریاضی دان]]
[[زمرہ:سائنسدان]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]