"ابن العوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ان کا نام “ابو زکریا یحیی بن محمد بن احمد بن العوام الاشبیلی الاندلسی” ہے، زراعت اور علمِ نبات کے ع...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ان کا نام “ابو زکریا یحیی بن محمد بن احمد بن العوام الاشبیلی الاندلسی” ہے، زراعت اور علمِ نبات کے عالم تھے، ان کے بارے میں ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ وہ چھٹی صدی ہجری میں اشبیلیہ میں رہتے تھے، انہوں نے اپنے زمانے میں رائج تمام علوم پڑھے جیسے نبات، جانور، طب، فلک، اور قدیم زرعی علوم، اندلس کی زراعت پر ایک مشہور اور بیش قیمت کتاب تصنیف کی جس کا نام “کتاب الفلاحہ” ہے جو کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہوچکی ہے.
 
 
 
[[زمرہ:سائنسدان]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]