"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (12), ← (9) using AWB
م ←‏top: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
سطر 28:
}}
 
'''باشکیر''' (Bashkirs) ([[باشکیر زبان|باشکیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیاءایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشکیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔
 
[[ملف:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشکیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]