"جھیل مشی گن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[تصویر:LightningVolt Lake Michigan Sunset.jpg|thumb|جھیل کے کنارے غروب آفتاب کا ایک منظر]]
 
'''جھیل مشی گن''' [[شمالی امریکہامریکا]] میں 5 [[عظیم جھیلیں|عظیم جھیلوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں واقع ہے۔ اس کے گرد امریکہ کی ریاستیں [[انڈیانا]]، [[الینوائے]]، [[وسکونسن]] اور [[مشی گن]] واقع ہیں۔ اس کا نام قدیم ریڈ انڈین باشندوں کی زبان کے لفظ مشیگامی سے نکلا ہے جس کا مطلب "عظیم پانی" ہے۔ مشی گن ریاست کا نام اسی جھیل سے نکلا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اوجیبوا زبان میں اس کا مطلب بڑا یا عظیم پانی ہے۔ یہ جھیل رقبے میں کروشیا سے تھوڑی سی بڑی ہے۔
 
[[تصویر:Great Lakes Lake Michigan.png|thumb|عظیم جھیلوں کا نقشہ، مشی گن نمایاں ہے]]