"عظیم جھیلیں (امریکہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Great_Lakes_from_space.jpg|thumb|400px|خلا سے عظیم جھیلوں کا منظر]]
 
'''عظیم جھیلیں''' براعظم [[شمالی امریکہامریکا]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[کینیڈا]] کی سرحدوں کے قریب واقع 5 بہت بڑی جھیلوں کو کہا جاتا ہے۔ یہ روئے زمین پر تازہ پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہیں۔ [[دریائے سینٹ لارنس]] کو ملاکر یہ دنیا میں میٹھے پانی کا سب سے بڑا نظام تشکیل دیتی ہیں۔ بعض مرتبہ انہیں درون زمین سمندر بھی قرار دیا جاتا ہے۔
 
ان عظیم جھیلوں میں مندرجہ ذیل جھیلیں شامل ہیں: