"ریچھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 37:
* ''[[Kolponomos]]'' [[ناپیدیت|†]]
}}
ایک چوپایہ [[پستانیہ]] جانور ہے۔ دنیا بھر کی اس کی تقریباًً{{دوزبر}} آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کی بستیوں کی بڑی تعداد [[شمالی نصف کرہ]] میں جبکہ کچھ بستیاں [[جنوبی نصف کرہ]] میں بھی موجود ہیں۔ اس کے نر کو [[اردو|اُردو]] میں ریچھ اور مادہ کو '''ریچھنی''' کہا جاتاہے۔ ریچھ زیادہ تر [[براعظم]] [[شمالی امریکہامریکا]]، [[جنوبی امریکہ]]، [[یورپ]] اور [[ایشیا]] میں پائے جاتے ہیں۔
دور{{زیر}} حاضر کے جدید ریچھ عام طور پر بڑے جسم، چھوٹی ٹانگوں، قدرے بڑی تھوتھنی، جھبرے بال، زمین پر ٹکاکر چلنے والے ہاتھ اور پنچے اور ایک چھوٹی دم کے حامل ہوتے ہیں۔ [[قطبی ریچھ]] زیادہ تر [[گوشت خور]] ہوتے ہیں جبکہ [[دیوقامت پانڈا]] کی خوراک [[بانس]] ہوتی ہے جبکہ باقی ماندہ چھ اقسام ہمہ خورہوتی ہیں اور ان کی خوراک میں زیادہ تر چھوٹے [[جانور]] اور [[نباتات|پودے]] شامل ہیں۔