"سلطنت روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 77:
 
[[ملف:Russian Empire (orthographic projection).svg|thumb|left|سلطنت روس اپنے عروج پر]]
'''سلطنت روس''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Russian Empire، [[روسی زبان|روسی]]: Российская Империя، روسیسکایا امپیریا) [[1721ء]] سے [[انقلاب روس]] ([[1917ء]]) تک قائم رہے والی ایک ریاست تھی۔ یہ زار شاہی کی جانشیں اور [[سوویت اتحاد]] کی پیشرو ریاست تھی۔ یہ [[مغول سلطنت|منگول سلطنت]] کے بعد تاریخ عالم کی دوسری سب سے بڑی مربوط ریاست تھی۔ [[1866ء]] میں یہ [[مشرقی یورپ]] سے [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[شمالی امریکہامریکا]] تک پھیلی ہوئی تھی۔ 19 ویں صدی کے آغاز پر روس دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا جس کی سرحدیں شمال میں [[بحر منجمد شمالی]] سے جنوب میں [[بحیرہ اسود|بحیرۂ اسود]] اور مغرب میں [[بحیرہ بالٹک|بحیرۂ بالٹک]] سے مشرق میں [[بحر الکاہل]] تک پھیلی ہوئی تھیں ۔ یہ [[آل چنگ|چنگ دور کے چین]] اور [[برطانوی راج|برطانیہ کے زیر قبضہ ہندوستان]] کے بعد آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک تھا جس کی آبادی اس وقت 176 اعشاریہ 4 ملین تھی لیکن اقتصادی، نسلی اور مذہبی لحاظ سے رعایا میں بہت تفاوت تھی۔ اس کی حکومت یورپ کی آخری مطلق بادشاہتوں میں سے ایک تھی۔ [[اگست]] [[1914ء]] میں [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے آغاز سے قبل روس یورپ کی پانچ عظیم قوتوں میں سے ایک تھا۔
 
== متعلقہ مضامین ==