"فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 33
}}
 
 
'''جمہوریہ فرانس''' یا '''فرانس''' {{دیگر نام|انگریزی= France}} مغربی [[یورپ]] میں واقع ایک ملک ہے۔
 
== جغرافيہ ==
فرانس کے چند علاقے سمندر پار [[شمالی امریکہ|شمالی]] و [[جنوبی امریکہامریکا]]، [[بحر الکاہل]] اور [[بحر ہند]] میں بھی واقع ہیں۔ یورپ میں فرانس کے ہمسایہ ممالک ہیں [[بلجئیم|بلجیم]]، [[لکسمبرگ|لگزمبرگ]](لوگسام بورغ)، [[جرمنی]]، [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، [[موناکو|مناکو]]، [[انڈورا]](اندورا) اور [[ہسپانیہ|اسپین]]۔ یورپ کے باہر فرانس کی سرحدیں [[برازیل]]، [[سرینام|سورینام]] اور [[نیدرلینڈز]] سے ملتی ہیں۔
 
== رياست اور سياست ==
فرانس ایک [[متحدہ]]، [[نیم صدارتی]]، [[جمہوریت|جمہوری]] ریاست ہے۔ فرانس کی بنیادیں اس کے آئین اور "[[آدمی اور شہری کے حقوق کا اعلان]]" ہیں۔ فرانس ایک [[ترقی یافتہ ملک]] ہے اور دنیا کی پانچویں سب سے بڑی [[معیشت]] ہے۔
 
فرانس [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کے بانی ارکان میں سے ہے اور رقبے کے لحاظ سے اس کا سب سے بڑا رکن ہے۔ فرانس [[نیٹو]] کے بانی ارکان میں سے بھی ہے۔ فرانس [[اقوام متحدہ]] کے بانی ارکان میں سے بھی ہے اور [[سلامتی کونسل]] کا مستقل رکن ہے۔ فرانس دنیا کی سات [[جوہری طاقتیں|ایٹمی طاقتوں]] میں سے ایک ہے۔
سطر 107 ⟵ 106:
[[زمرہ:آزاد خیال جمہوریات]]
[[زمرہ:جمہوریات]]
[[زمرہ:یورپی اتحاد کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:جمہوریات]]
[[زمرہ:مغربی یورپ]]
[[زمرہ:بحیرہ روم کے ممالک]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:افریقی ممالک]]