"اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: جنوبی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 25:
}}
[[تصویر:Stanley-Location.PNG|thumb|300px|Location of Stanley on East Falkland]]
اسٹینلے (سابق نام [[اسٹینلے|پورٹ اسٹینلے]]، Stanley) [[برطانیہ]] کے زیر انتظام [[جزائر فاکلینڈ]] کا [[دار الحکومت]] اور واحد قصبہ ہے۔ یہ [[جنوبی امریکہامریکا]] کے ساحلوں کے قریب [[بحر اوقیانوس]] میں واقع فاکلینڈ کے مشرقی جزیرے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 2 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دنیا کا جنوبی ترین انتظامی مرکز ہے، چونکہ فاکلینڈ خود مختار ریاست نہیں ہے اس لیے یہ دنیا کا جنوبی ترین دار الحکومت نہیں ہے، یہ اعزاز [[نیوزی لینڈ|نیو زیلینڈ]] کے دار الحکومت [[ویلنگٹن]] کو حاصل ہے۔
== تاریخ ==