"مڈغاسکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 57:
}}
 
'''مڈگاسكر'''، (پرانا نام: '''مالاگاسي''') [[بحر ہند]] میں [[افریقہافریقا]] کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے. اہم جزائر، جسے مڈگاسكر(مداغاسکاغ) کہا جاتا ہے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا [[جزیرہ]] ہے. اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس (1.25 امریکی ڈالر روزانہ) سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے. اس کا دارلحکومت [[اینٹانانیریو]]('''انتانان آری وو''') ہے۔ اس لیے سرکاری زبان فرانسیسی اور مالاگاسی ہے۔
'''مڈغاسکر(مداغاسکاغ)''' میںجس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر(مداغاسکاغ) میں پایا جانے والا [[باﺅ باب]] نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر(مداغاسکاغ)کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ [[باﺅباب]] درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت مڈغاسکر(مداغاسکاغ) کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔
== جغرافیہ ==
[[ملف:Madagascar sat.png|300px|'''مڈغاسکر''' کا خلائ منطر آسمان سےــ]]
 
'''مڈغاسکر''' ایک [[جزیرہ]] ملک ہےــ جو [[افریقہافریقا]] کے مشرکی حصہ میں موجود ہےــ اس کا رکبعہ (تقریباً) '''۵۸۷،۰۰۰''' کلومیٹر ہے ــ
 
'''مڈغاسکر''' پانچ بڑے [[جغرافیہ|جغرافیائی]] خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : '''مشرقی ساحل ، تصاراتنانا میسِف ، مرکزی پہاڑوں ، مغربی کنارے ، اور جنوب مغرب''' ــ