"جسٹینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م (←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB)
وفات: 565ء
 
[[بازنطینی]] شہنشاہ ۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]] ، [[افریقہافریقا]] ، اور [[اٹلی]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
 
{{Commonscat|Iustinianus I}}
87,008

ترامیم