"خط استوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 5:
یہاں سارا سال مسلسل دھوپ پڑتی ہے اور سارا سال بارش ہوتی ہے جس کے نتیجے میں زندگی کی مختلف اقسام کی جو وسعت یہاں نظر آتی ہے وہ زمین پر کہیں اور نہیں۔
 
اسکے اہم علاقوں میں [[ایمیزن]]، وسطی [[افریقہافریقا]] اور جنوب مشرقی [[ایشیا]] کے جنگل شامل ہیں۔
 
خط استوا کے علاقہ میں زیادہ نمی ہونے کی وجہ آس پاس کے علاقوں کی نمی کا کھنچ کر خط استوا کے علاقوں کی طرف آ جانا ہے۔ چنانچہ خط استوا کے اوپر اور نیچے دونوں طرف کے علاقے نمی کی قلت کا شکار ہیں اور وہاں بڑے بڑے صحرا وجود میں آگۓ ہیں۔ مثلا [[صحراۓ اعظم]]، [[ربع الخالی]]، [[تھل]]، [[تھر]]، [[کالاہاری]]، [[صحرائے آسٹریلیا]] اور [[ایٹاکاما]] وغیرہ۔