"جمال عبدالناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (افریقہ + خودکار درستی املا using AWB)
== شخصیت ==
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ [[نہر سوئز]] کو قومی ملکیت میں لینا، زرعی و صنعتی اصلاحات اور مغرب کی سامراجی قوتوں کے مقابلے میں جرات مندانہ اقدامات صدر ناصر کے ایسے کارنامے ہیں جن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن ان کے روشن کارناموں کو ان کے استبدادی مزاج اور مخالف عناصر پر ہولناک مظالم نے داغدار کردیا اور سب سے بڑی بات یہ کہ تاریخ میں صدر ناصر کا نام اسلامی تحریک کو کچلنے، اسلامی اقدار اور پیغام کو دبانے اور غیر اسلامی اقدار کو فروغ دینے والوں میں سر فہرست ہے اور ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ سب کچھ ایسے شخص کے دور میں ہوا جس نے مصر سے باہر [[افریقہافریقا]] میں اسلام کی تبلیغ کے ليے قابل قدر کوششیں کیں۔ ناصر کی طبیعت کا یہ تضاد ظاہر کرتا ہے کہ [[اسلام]] سے زیادہ ان کو اپنا اقتدار عزیز تھا۔ تاریخ میں ایسی ہی ایک مثال ہمیں [[حجاج بن یوسف]] کی ملتی ہے جس کے اسلامی کارناموں سے انکار نہیں کیا جاسکتا جن کی وجہ سے بہت سے سادہ لوح عوام اس کے گرویدہ ہوگئے تھے لیکن دنیا اس کو ہمیشہ ایک بد ترین جابر اور ظالم کے نام سے یاد رکھے گی
 
== انتقال ==
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:مصری شخصیات]]
 
[[زمرہ:مصری صدور]]
[[زمرہ:مصری سیاستدان]]
87,317

ترامیم