"گل لالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 17:
}}
 
'''گل لالہ''' یا لالہ {{دیگر نام|انگریزی=Tulip}}، للی کے خاندان کا سدا بہار [[پھول]] دار [[نباتات|پودا]] ہے۔ [[نباتات|پودوں]] کی اس [[جنس]] (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور انکی 100 کے قریب [[نوع|انواع]] (Species) ہیں۔ یہ [[یورپ]]، [[افریقہافریقا]] اور [[ایشیا]] میں پایا جاتا ہے۔ [[قازقستان]] کے جنگلی علاقے اور [[سلسلہ کوہ ہندوکش|ہندوکش]] کے شمالی علاقے اس کا خاص وطن ہیں۔
 
اس سدا بہار [[نباتات|پودے]] کی جڑ [[پیاز]] کی طرح ہوتی ہے۔ یہ 4 سے 27 [[پور|انچ]] تک لمبا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹھنڈے موسم میں پروان چڑھتا ہے۔
سطر 28:
<div style='text-align: center;'>
{{شعر|گل و نرگس و سوسن و نسترن|}}
{{شعر|شہید ازل [[گل لالہ|لالہ]] خونیں کفن|}}
{{شعر اختتام}}
 
 
[[ایران]] کے [[پرچم ایران|پرچم]] میں درمیاں میں چار چاند لفظ اللہ کی صورت میں ہيں، وہ سرخ رنگ اور گل لالہ کی صورت بناتے ہیں، جو جان قربان کرنے والوں کی علامت ہے۔
سطر 46 ⟵ 45:
== مزید دیکھیے ==
* [[پھول]]
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:باغبانی نباتات]]