"گنی (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
'''گنی''' اس خطے کا روایتی نام ہے جو [[افریقہافریقا]] میں [[خلیج گنی]] کے ساتھ ساتھ واقع ہے۔ یہ شمال میں جنگلی علاقوں سے شروع ہوکر [[ساحل]] کے علاقوں پر ختم ہوتا ہے۔
 
تاریخی طور پر یہ پہلا علاقہ ہے جہاں سے [[یورپ]] سے تجارت شروع ہوئی۔ [[ہاتھی دانت]]، [[سونا|سونے]] اور [[غلام|غلاموں]] کی تجارت نے اس خطے کو خوشحال بنا دیا۔ 18 ویں اور 19 صدی میں کئی مرکزی سلطنتیں ادھر حکومتی کرتی تھیں۔ حالانکہ یہ ساحل کے علاقوں کی وسیع حکومتوں کے مقابلے میں کافی چھوٹی تھیں لیکن یہاں کثافت آبادی بہت زیادہ تھی اور یہ حکومتیں زیادہ مستحکم اور ترقی یافتہ تھیں۔ اسی لیے جب یورپی قابض قوتوں نے اس علاقے پر قبضہ کرنے کی ٹھانی تو انہوں افریقہ میں سب سے زیادہ مزاحمت کا سامنا انہی ریاستوں میں کرنا پڑا۔ جس کا اندازا اس بات سے لگا جاسکتا ہے کہ 19 ویں صدی کے اواخر تک گنی کا بیشتر علاقہ یورپی نو آبادیات میں شامل نہ ہو سکا۔
 
اس خطے کے مزید دو ذیلی حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جنہیں '''زیریں گنی''' اور '''بالائی گنی''' کہا جاتا ہے۔ زیریں گنی افریقہ کے گنجان آباد ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے اور اس میں [[نائجیریا]]، [[بینن]]، [[ٹوگو]] اور [[گھانا]] کے جنوبی علاقے شامل ہیں۔ بالائی گنی، جو نسبتا{{دوزبر}} کم گنجان آباد ہے، [[کوت داوواغ|آئیوری کوسٹ]] سے [[گنی بساؤ]] تک پھیلا ہوا ہے۔ تاہم [[جمہوریہ گنی]] میں یہ اصطلاح ملک کے ساحلی اور اندرونی علاقوں کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
 
یورپی تاجروں اور قابض قوتوں نے تجارتی اشیاء کی بنیاد پر ان علاقوں کو اپنے نام دیے جیسے نائجیریا اور بینن کے علاقوں کو "غلاموں کا ساحل " (Slave Coast) کہا جاتا تھا۔ گھانا کو "سونے کا ساحل" (Gold Coast) کہا جاتا تھا۔ مغرب میں آئیوری کوسٹ (معنی: "ہاتھی دانت کا ساحل") واقع ہے جو آج تک اس ملک کا نام بھی ہے۔ مزید مغرب میں لائبیریا اور سیرالیون کے علاقوں کو "مرچوں کا ساحل" (Pepper Coast) اور "اناج کا ساحل" (Grain Coast) کہا جاتا تھا۔
 
== خطہ گنی کے ممالک ==
سطر 28:
[[زمرہ:وسطی افریقا]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:افریقا کے خطے]]
[[زمرہ:افریقا کے خطے]]