"افرو۔ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 18:
}}
 
'''افرو۔ایشیائی زبانیں''' (Afro-Asiatic languages) زبانوں کی خاندانی درجہ بندی میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ اس میں 375 سے زیادہ زبانیں شامل ہیں اور ان زبانوں کو 35 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں جن میں سے صرف [[عربی زبان|عربی]] زبان کو 21 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ ان زبانوں کے زیادہ بولنے والے شمالی افریقہ، عرب، شمال مغربی ایشیاء اور قرنِ افریقہ کے علاقوں میں رہتے ہیں۔
پہلے اس درجہ بندی کا نام ہمیتو۔سامی زبانیں تھا جسے بدل کر افرو۔ایشیائی زبانیں رکھ دیا گیا ہے۔ بعض لوگ اسے افروشیائی زبانیں بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے اہم زبان عربی ہے جو اس کے ایک ذیلی خاندان [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں شامل ہے۔
 
افریقی ایشیائی زبانیں [[مشرق وسطیٰ]] اور شمالی [[افریقہافریقا]] سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا گروہ ہے ۔ اس خاندان کی [[سامی زبانیں|سامی]] شاخ کی زبانیں [[سعودی عرب]] ، [[فلسطین]] ، [[عراق]] ، [[اسرائیل]] ، [[شام]] ، [[مصر]] ، [[اردن]] ، [[الجزائر]] میں اور حامی شاخ [[لیبیا]] ، [[مصر]] ، [[ایتھوپیا]] میں پھیلی ہوئی ہیں ۔
 
== ذیلی خاندان ==
سطر 32:
* [[سامی زبانیں]]
* [[افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانیں]]
 
 
== مزید دیکھیں ==
سطر 41 ⟵ 40:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
*
 
== حوالہ جات ==