"گینڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 1:
[[ملف:Neushoorn.JPG|thumb|ایک عمومی گینڈا]]
یہ انتہائی طاقتور اور خطرناک جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[دُنیا|دنیا]] میں اس کی پانچ مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق [[
گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جوکہ نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ [[نباتات خور]] ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
[[ملف:Rhinoceros1875.jpg|تصغیر|1875ء میں ہندوستان میں گینڈوں کی لڑائی کا تماشا]]
|