"مکئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 3:
[[ملف:Dent Corn 'Oaxacan Green' (Zea mays) MHNT 2.jpg|thumb|''Zea mays "Oaxacan Green"'']]
[[File:Zea mays 'Ottofile giallo Tortonese' MHNT.BOT.2015.34.1.jpg|thumb|''Zea mays "Ottofile giallo Tortonese”'']]
'''مکئی''' (انگریزی:Maize) [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھنے والا [[نباتات|پودا]] ہے جس سے [[اناج]] کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار [[وسط امریکہ]] میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور پھر دنیا میں پہلے امریکہ کو دریافت کرنے والے [[یورپ]] اور پھر [[افریقہافریقا]] اور [[ایشیا]] میں پھیل گیا۔
دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکہ میں ہوتی ہے جس کا اندازا تقریباً 332 [[ملین]] [[بَحر (ضد ابہام)|میٹرک]] [[قلع|ٹن]] سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 [[میٹر (پیمائش)|میٹر]] تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔