"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 19:
|}}
 
"'''ہرقل'''" یا "'''ہرقل صغیر'''" [[610ء]] سے [[641ء]] تک '''[[قیصر]]''' [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- ہرقل نے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر [[یونانی زبان]] متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ [[608ء]] میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، [[افریقہافریقا]] کے صوبہ دار [[ہرقل کبیر]] نے کامیابی سے غیر مقبول غاصب '''''قیصر''''' [[فوکاس]] کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی-
 
ہرقل کا دور حکومت، کئی فوجی مہمات کا شکار رہی- جس سال ہرقل اقتدار میں آیا، [[بازنطینی سلطنت]] کی بیشتر و اکثر سرحدوں کو اندرونی و بیرونی خطروں کا سامنا تھا، جن میں ابتدائی طور پر [[فوکاس]] اور [[ساسانی سلطنت]] تھے اور بعد ازاں مسلمانوں کی [[خلافت راشدہ]] میں برسر اقتدار خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر ابن الخطاب، الفاروق]] (رضی اللہ عنہ) تھے - مذہبی معاملات میں، ہرقل کو اس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے کہ اس نے [[بلقان]] جزیرہ نما سے منتقل عوام کو [[عیسائیت]] کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا- [[پاپاۓ روم]] [[جان چہارم]] کی مدد سے اس نے عیسائی اساتذہ اور مبلغوں کو دور دراز علاقوں میں بھی بھیجا- اس نے عیسائی کلیسا میں [[مونوفیزیہ]] نظریہ کی وجہ سے ڈلے ہوئے پھوٹ کو ختم کرنے کی غرض سے [[مونوثیلیہ]] کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کی-
سطر 65:
[[زمرہ:641ء کی وفیات]]
[[زمرہ:575ء کی پیدائشیں]]
 
 
[[زمرہ:تاریخ بازنطینی سلطنت]]