"بوجمبورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏تاریخ: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 48:
== تاریخ ==
 
بوجمبورا ایک چھوٹے [[گاؤں]] سے بڑا [[شہر]] [[1889ء]] میں بنا، جب اس کو مشرقی [[افریقہافریقا]] میں [[جرمنی]] کی فوجی چوکی بنایا گیا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے بعد اس کو [[بلجئین لیگ آف نیشنز]] کا انتظامی مرکز بنایا گیا۔ [[1962ء]] میں [[برونڈی]] کی آزادی کے بعد اسکا نام اووزومبرا سے تبدیل کر کے بوجمبورا رکھا گیا۔ آزادی کے بعد سے اب تک بوجمبورا جو دو مذہبی گروہوں [[ہوٹو ملیشیا]] اور مخالف [[ٹسٹی]] اکثریت والی برونڈی کی افواج کے فسادات کی زد میں ہے۔
 
شہر کا مرکز کالونی طرز پر ایک بڑے [[بازار]]، قومی اسٹیڈیم، بڑی [[مسجد]] وغیرہ پر مشتمل ہے۔ شہر کے [[متحف|عجائب گھر]] کو برونڈی کے قومی عجائب گھر کا درجہ حاصل ہے اور یہاں برونڈی کے لوگوں کے [[طرز رہن سہن]] اور [[جغرافیعہ]] سے متعلق عجائبات رکھے گۓ ہیں۔ دوسری تفریحی جگہوں میں [[روسیزی نیشنل پارک]]، [[موگرے]] کی چٹان جہاں خیال کیا جاتا ہے کہ [[ڈیوڈ لونگسٹن]] اور [[ہینری سٹینلے]] کی ملاقات ہوئی (جبکہ یہ خیال بھی موجود ہے کہ یہ ملاقات [[تنزانیہ]] کے شہر [[اوجی جی]] میں ہوئی)، اور [[دریائے نیل|نیل]] کی جنوبی ترین شاخ کا منبہ ہے جس کو مقامی لوگ نیل کا منبہ قرار دیتے ہیں۔