"ہرش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
[[فائل:Harshabysumchung.jpg|تصغیر|[[سلطنت ہرش]] اپنے زمانہ عروج میں۔ زمانہ غاالباً [[640ء]]]]چھٹی صدی عیسوی کے وسط میں جب [[گپتا سلطنت]] کو زوال آیا تو شمالی [[ہندوستان]] متعدد خودمختار ریاستوں کی شکل میں تقسیم ہونے لگا۔ شمالی اور مغربی [[ہندوستان]] کی کئی ریاستیں جاگیرداری نظام میں بٹتی گئیں اور اُن پر مختلف جاگیردار حکومت کرنے لگے اور یہ نظام وراثتی طور پر تشکیل پاگیا۔ [[گپتا سلطنت]] کے دورِ زوال میں [[تھانیسر]] کے حکمران [[پربھاکر وردھن]] نے اپنی ہمسایہ ریاستوں کو اپنی قلمرو میں داخل کرنے کے لیے جنگوں کا سہارا لیا۔ اِس کے لیے سب سے پہلے اُس نے [[ہن]] قوم کو [[ہندوستان]] سے نکالا جو گزشتہ کئی صدیوں سے [[ہندوسستان]] میں حکومت کے واسطے قدم جما چکے تھے۔ [[پربھاکر وردھن]] کا تعلق [[پشیہ بھوتی خاندان]] حکومت سے تھا۔ [[پربھاکر وردھن]] وَردھن خاندانِ حکومت کی بنیاد رکھنے والا پہلا بادشاہ تھا۔ [[605ء]] میں [[پربھاکر وردھن]] [[تھانیسر]] میں فوت ہوا تو اُس کا بڑا بیٹا [[راجیہ وردھن]] حکمران بنا۔ ہرش [[راجیہ وردھن]] کا چھوٹا بھائی تھا۔
 
ابتدائی موجودہ تاریخی ماخذوں کے مطابق، [[گپتا سلطنت]] کے حکمرانوں کی مناسبت سے ہرش بھی [[ویش]] تھا اور چینی سیاح و مؤرخ [[ہیون تسانگ]] نے اُس کا خطاب شاہی [[شیلادتیہ]] لکھا ہے۔[[ہیون تسانگ]] نے مزید ایک اور نام '''فی شی''' لکھا ہے جو سنسکرت کے لفظ [[ویش]] کا چینی معرب ہے۔<ref>Shankar Goyal (2006). [https://books.google.com/books?id=XwRuAAAAMAAJ ''Harsha, a multidisciplinary political study'']. Kusumanjali. p. 122.</ref>
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ: ساتویں صدی]]
[[زمرہ: ہندوستان]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہرش»