"ہرش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
 
== ہرش بحیثیت مصنف ==
مؤرخین اور [[سنسکرت زبان]] کے ماہرین ادب کے وسیع تر خیال کے مطابق ہرش مصنف اور ادیب بھی تھا، اُس کے تین بڑے ناول نما ڈرامے [[رتناولی]]، [[ناگ نندا]]، [[پریا درشک]] [[سنسکرت زبان]] میں موجود ہیں۔<ref>Harsha (2006). ''"The Lady of the Jewel Necklace" and "The Lady who Shows Her Love"''. Translated by Wendy Doniger. New York University Press. p. 18.</ref> ماہرین ادب [[سنسکرت زبان]] کے کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامے ہرش کے درباری بانا کے تحریر کردہ ہیں۔تاہم امریکی ماہر ہند [[وینڈی ڈونیگر]] مصدقہ خیال ہے کہ یہ تینوں ڈرامے ہرش کے خود اپنے تحریر کردہ ہیں۔<ref>Harsha (2006). ''"The Lady of the Jewel Necklace" and "The Lady who Shows Her Love"''. Translated by Wendy Doniger. New York University Press. p. 18.</ref>
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہرش»