"ہرش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox royalty|succession=حکمران [[سلطنت ہرش]]، شہنشاہِ شمالی [[ہندوستان]]|reign=[[606ء]] — [[648ء]] <br> (مدت حکومت: تقریباً 4142 سال)|predecessor=[[راجیہ وردھن]]|successor=[[یشورومن]]|birth_date=[[590ء]]|death_date=[[648ء]] <br>(عمر: 58 سال)|father=[[پربھاکر وردھن]]|dynasty=[[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت|mother=}}'''ہرش''' ([[590ء]] — [[648ء]]) عموماً تاریخ [[ہندوستان]] میں اپنے پیدائشی نام '''ہرش وردھن''' سے بھی مشہور ہے۔ ہرش [[606ء]] سے [[648ء]] تک شمالی [[ہندوستان]] کا حکمران رہا۔ اُس کا تعلق [[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت سے تھا۔ ہرش کے باپ [[پربھاکر رودھن]] نے [[ہن]] قوم کو شکست دے کر [[ہندوستان]] سے باہر نکال دیا تھا۔ہرش کا چھوٹا بھائی [[راجیہ وردھن]] [[تھانیسر]] اور [[ہریانہ]] کا حکمران تھا۔ ہرش نے [[سلطنت ہرش]] کی بنیاد رکھی جو اپنے زمانہ عروج میں [[سندھ و گنگ کا میدان]] میں [[خطۂ پنجاب]]، [[راجستھان]]، [[گجرات (بھارت)]]، [[اڑیسہ]] کے علاقوں میں اور مشرقی [[ہندوستان]] میں [[دریائے نرمدا]] تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہرش نے [[618ء]]/ [[619ء]] میں بادشاہ [[پلک سین دوم]][[چالوکیہ خاندان]] سلطنت نے ہرش کو شکست دی جنوبی [[ہندوستان]] کا خطہ کثیر [[چالوکیہ خاندان]] سلطنت میں ضم کرلیا گیا۔ ہرش متحدہ شمالی [[ہندوستان]] کا آخری ہندو بادشاہ تھا۔قدیم ہندوستانی مؤرخین ہرش کو '''ہرش قنوج والا''' کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں کیونکہ ہرش نے [[قنوج]] شہر کو دارالحکومت بنایا تھا۔
 
== ابتدائی ماخذ بابت ہرش ==
سطر 16:
 
[[618ء]] اور [[619ء]] کے موسم سرماء میں ہرش کو [[چالوکیہ خاندان]] سلطنت کے چوتھے حکمران [[پلک سین دوم]] نے [[دریائے نرمدا]] کے کنارے شکست دی، اِس طرح [[ہرش سلطنت]] کی حدود جنوبی [[ہندوستان]] میں [[دریائے نرمدا]] کے کناروں سے واپس سمٹ گئیں۔([[پلک سین دوم]] کی جیت میں ضرب کی جانے والی کلید: دیکھئے تصویر <ref>http://www.thehindu.com/news/national/pulakeshins-victory-over-harsha-was-in-618-ad/article8516979.ece</ref>)
 
== وفات ==
ہرش کی مدتِ حکومت تقریباً 42 سال ہے۔ ہرش نے [[648ء]] کے ابتداء میں [[قنوج]] میں وفات پائی۔ ہرش کی موت سے متعلق تفصیلات تاریخ میں محفوظ نہیں ہیں۔
 
== ہرش بحیثیت مصنف ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہرش»