"نیکولاؤ منوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox writer|name=نیکولاؤ منوچی|image=File:Niccolò Manucci.jpg|caption=نیشنل لائبریری پیرس، [[فرانس]] میں منوچی کا خیالی عکس|birth_date=[[19 اپریل]] [[1638ء]] <br>|birth_place=[[وینس]]، موجودہ [[اطالیہ]] (اٹلی)|death_date=[[1717ء]] (عمر: 79 سال) <br>|death_place=[[چینائی]]، حکومت [[نواب بنگال اور مرشدآباد]]، موجودہ [[تامل ناڈو]]، [[بھارت]]|ethnicity=اطالوی|notableworks=ستوریا دو موگور– سن تحریر: [[1698ء]]|years_active=غالباً [[جنوری]] [[1656ء]] – [[1717ء]]|occupation=جغرافیہ دان، ماہر طبیعات، مؤرخ، مہم جو، سیاح|Era=[[قرون وسطی]]}}
 
'''نیکولاؤ منوچی'''([[19 اپریل]] [[1638ء]]— [[1717ء]]) اطالوی سیاح اور مؤرخ تھا جو مشرق میں سفر کرتا ہوا مغل [[ہندوستان]] پہنچا اور مغلیہ دربار سے طویل عرصہ تک وابستہ رہا، علاوہ ازیں منوچی [[داراشکوہ]]، [[شاہ عالم ثانی]]، راجہ رائے سنگھ اور راجہ کِیرت سنگھ کے درباروں سے بھی رابستہ رہا۔منوچی کی ابتدائی زندگی اور اواخر زندگی کے حالات دستیاب نہیں ہوسکے ہیں اور یہ بات بدقسمتی سے کہنا پڑتی ہے کہ مغل [[ہندوستان]] میں [[مغلیہ سلطنت]] کے عہدِ زوال کو اپنی آنکھوں کو دیکھنے والے اتنے بڑے مؤرخ کے تفصیلی و جزئی حالات میسر نہیں آسکے۔