"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اندرونی روابط)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مشہور مؤرخ '''محمد قاسم فرشتہ''' (مکمل نام: محمد قاسم ہندو شاہ) [[ایران]] کے شمالی شہر [[گرگان|استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب احمد نگر کی [[نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجاپور سلطنت|بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ [[سطح مرتفع دکن|دکن]] لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔
 
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]