"ہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Wikify}}
{{ بے حوالہ}}
'''ہون''' (Hunes) نیم وحشی قبیلے[[خانہ تھےبدوش]] قبیلے اورتھے۔ ان کا اصل وطن [[سائبیریا]] کا صحرائی علاقہ تھا۔ جس کو اسٹپس کا میدان (Land of Stepe) کہتے ہیں۔ جہاں آبادی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے وطن میں خوراک ملنا مشکل ہوگئی۔ چنانچہ ان قبیلوں نے دوسرے علاقہ کا رخ کیا۔ ان کی ایک شاخ سیر دریا یا سیحوں کی طرف بڑھی اور دوسری شاخ [[دریائے وولگا|دریائے اتل]] (Valga ) کے راستہ [[یورپ]] میں داخل ہوگئی جہاں ہونوں نے ایک وسیع حکومت قائم کی تھی، ان کا مشہور سردار اٹلا (Atila) تھا۔ جس نے یورپ میں تباہی مچادی تھی۔ اٹلاکی موت 453ء؁ میں ہوئی اور اس کی موت سے یورپ میں ہن مملکت کو زبردست صدمہ پہنچا اور ہن مملکت کا ذوال شروع ہوگیا۔ (ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ ۷۷۱)ہن قوم جو ہیاطلہ (Haytals) یا سفید ہن (With Hun) اور رومی ہفالت (Ephthalites)، چینی یزاYetha کے علاوہ چیونی اور اپنے حکمران کے نام سے یققلی کہلاتے تھے۔ (ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ 153) (افغانستان۔ معارف اسلامیہ)
 
== ماخذ ==
انہیں ہیپھتھال اس لیے کہا جاتا ہے کہ ان کے کم از کم تین بادشاہوں کے نام ہیپھتھال تھا۔ مغربی دنیا میں سب سے پہلے پروکوپس نے توجہ دی۔ اس کا کہنا ہے کہ ہن خانہ بدوش نہیں تھے وہ اس سے بہت پہلے زرعی اراضی پر آباد تھے اور انہوں نے میڈیا کے ساتھ مل کر روم پر حملہ کیا ہے۔ (بی ایس ڈاہیا۔ جاٹ۔ 81)
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہن»