"ہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Wikify}}
'''ہون''' (Hunes) نیم وحشی [[خانہ بدوش]] قبیلے تھے۔ یہ لوگ [[مشرقی یورپ]]، [[قفقاز]] اور [[وسطی ایشیا]] میں پہلی صدی عیسوی اور ساتویں عیسوی کے درمیاں آباد تھے۔ ان کا اصل وطن [[سائبیریا]] کا صحرائی علاقہ تھا۔ جس کو اسٹپس کا میدان (Land of Stepe) کہتے ہیں۔ جہاں آبادی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے وطن میں خوراک ملنا مشکل ہوگئی۔ چنانچہ ان قبیلوں نے دوسرے علاقہ کا رخ کیا۔<ref name="sinor">{{cite book|last1=Sinor (editor)|first1=Denis|title=The Cambridge history of early Inner Asia|date=1990|publisher=Cambridge Univ. Press|location=Cambridge [u.a.]|isbn=9780521243049|pages=177–203|edition=1. publ.}}</ref> ان کی ایک شاخ سیر دریا یا سیحوں کی طرف بڑھی اور دوسری شاخ [[دریائے وولگا|دریائے اتل]] (Valga ) کے راستہ [[یورپ]] میں داخل ہوگئی جہاں ہونوں نے ایک وسیع حکومت قائم کی تھی۔<ref>Gmyrya L. ''Hun Country At The Caspian Gate'', Dagestan, Makhachkala 1995, p. 9 (no ISBN but the book is available in US libraries, Russian title ''Strana Gunnov u Kaspiyskix vorot'', Dagestan, Makhachkala, 1995)</ref> ان کا مشہور سردار اٹلا (Atila) تھا۔ جس نے یورپ میں تباہی مچادی تھی۔ اٹلا کی موت 453ء؁ میں ہوئی اور اس کی موت سے یورپ میں ہن مملکت کو زبردست صدمہ پہنچا اور ہن مملکت کا ذوال شروع ہوگیا۔ (ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ ۷۷۱)ہن قوم جو ہیاطلہ (Haytals) یا سفید ہن (With Hun) اور رومی ہفالت (Ephthalites)، چینی یزاYetha کے علاوہ چیونی اور اپنے حکمران کے نام سے یققلی کہلاتے تھے۔<ref> ڈاکٹر معین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی۔ 153</ref> <ref>افغانستان۔ معارف اسلامیہ</ref>
 
== ماخذ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہن»